Thumbnail of user shahnaza9

Shahnaz A.

Contributor Level

Total Points
80

1 Review by Shahnaz

  • SLS International College Pakistan

9/5/21

I am Shahnaz Akhtar from Jhelum.

I am very excited. I would like to tell you, I have just passed IELTS Life Skills A1 from SLS College.
اس سے پہلے میں نے غلطی سے جہلم ریشم پلازہ میں واقع ایک اور ادارہ میں داخلہ لے لیا ٹیسٹ میں اس ادارے کے میںرے سمیت تمام سٹوڈنٹس فیل ہوگئے۔ پھر میں نے SLS کالج میں IELTS Life Skills A1 کی کلاسز لیں اور ٹیسٹ پاس کیا۔ اور SLS میں کلاسز لینے کے بعد یہ اندازہ ہوا کہ اس کالج اور باقی اداروں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ میرے سارے گھر والے ناامید ہو چکے تھے SLS کی محنتی ٹیم نے انتہائی زبردست طریقے سے ہمیں پڑھایا۔ ایم ڈی ایس ایل ایس کالج سرفراز ملک نے ہمیں بہنوں کی طرح ٹریت کیا اور کئی مرتبہ ہمارا ٹیسٹ لیا اور ان کی رہنمائی اور ٹیچرز کی محنت سے ہم کامیاب ہو گئی۔ میرا رزلٹ آپ کے سامنے ہے۔
ایس ایل ایس سے افغانستان اور دیگر شہروں سے بھی سٹوڈنٹس ان کے اچھے رزلٹ کی وجہ سے A1 ٹیسٹ کرتے ہیں۔ اگر آپ بھی بار بار فیل ہو کر یا تعلیم نہ ہونے کیوجہ سے مایوس ہیں تو SLS کالج آپ کی آخری امید بن سکتا ہے۔
Thank you SLS, THANK YOU MD SLS and teachers.

Shahnaz hasn’t received any votes.

Shahnaz hasn’t received any thanks yous.

Shahnaz doesn’t have any fans yet.

Shahnaz isn’t following anybody yet.

Empty.

Similar Reviewers on Sitejabber

Thumbnail of user dannoh2
8/9/22

I started SLS International College Pakistan without a significant knowledge in Aviation, the...

Thumbnail of user nawabk1
1/5/22

We had great experience with SLS we fully recommend this institute. Specially fare dealing of...